حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کس شہر میں ہوئی؟

حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کس شہر میں ہوئی؟

Explanation

حضرت جلال الدین رومیؒ کی وفات 1273ء میں قونیہ (ترکی کا ایک مشہور شہر) میں ہوئی۔

وہیں ان کا مزار بھی واقع ہے، جو آج بھی زائرین کی توجہ کا مرکز ہے۔