غزوہ بدر میں مسلمانوں کے ساتھ کتنے گھوڑے تھے؟

غزوہ بدر میں مسلمانوں کے ساتھ کتنے گھوڑے تھے؟

Explanation

غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس صرف 2 گھوڑے تھے۔

ایک گھوڑا حضرت مقدادؓ کے پاس اور دوسرا حضرت زبیرؓ کے پاس تھا، جبکہ زیادہ تر مسلمان پیدل یا اونٹوں پر سوار تھے۔