-
A. معتزلہ
-
B. مہینا
-
C. مضمرات .
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
خلق القرآن کا عقیدہ معتزلہ کا ہے
معتزلہ کا یہ عقیدہ تھا کہ قرآن کریم مخلوق ہے، جبکہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ قرآن غیر مخلوق ہے اور اللہ کی صفات میں سے ایک صفت ہے۔
-
A. سورة الاحزاب
-
B. سورة نساء
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. سورة المائدة
Explanation
آیت تخییر کا ذکر سورة المائدة سورت میں ہے
آیت تخییر، جو کہ ازواج مطہرات کو اپنے حقوق کے بارے میں اختیار دینے کا ذکر کرتی ہے، سورة المائدة میں موجود ہے۔
-
A. حضرت عزیر
-
B. حضرت نوح
-
C. حضرت یوسف
-
D. حضرت موسی
Explanation
قران نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص کہا ہے
-
A. اسراء
-
B. فاتحہ
-
C. یاسین
-
D. نسا
Explanation
قرآن مجید کی 17 ویں سورت جو 15 ویں پارے کے آغاز کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے ایک سورۂ بنی اسرائیل اور دوسرا سورۂ الاسراء۔
سورہ بنی اسرائیل میں 111 آیات ہیں۔
-
A. طیب
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. توحید
-
D. رد کفر
Explanation
|
اسلام کے چھ کلموں کے نام |
طیب | پہلا کلمہ |
شہادت | دوسرا کلمہ |
تمجید | تیسرا کلمہ |
توحید | چوتھا کلمہ |
استغفار | پانچواں کلمہ |
رد کفر | چھٹا کلمہ
|
-
A. اونٹ
-
B. انسان
-
C. جنت
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
سورہ نحل قرآن مجید کی 16ویں سورہ مبارکہ ہے جس کا مطلب ہے شہد کی مکھی۔
Explanation
قرآن مجید 22 سال 5 ماہ میں نازل ہوا۔
-
A. لیلتہ العروس
-
B. شب معراج
-
C. شب برات
-
D. لیلتہ القدر
Explanation
قرآن و حدیث سے لیلتہ القدر کو ماہ رمظان کے تیسرے عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کے احکامات ملتے ہیں۔
-
A. پانچ
-
B. ایک
-
C. تین
-
D. دس
Explanation
First Wahi was descended in Hira Cave
Gap between first Wahi and Second Wahi was 6 months somewhere 2 Years 6 months.
At the time of first Wahi 40 years age of holy Prophet.
First Wahi : 1-5 Ayat of Surah Alaq
-
A. آندھی کا
-
B. بندر بن جانے کا
-
C. چیخ کا
-
D. آسمان سے پتھربرسنے کا
Explanation
قرآنِ کریم میں تین طرح کے عذاب کا تذکرہ ہے، جو قومِ شعیبؑ پر آیا۔
(1) زمینی بھونچال یا زلزلہ
( 2) چنگھاڑ
( 3) آگ کے بادل۔
حضرت شعیب علیہ السّلام کو خطیب الانبیاء بھی کہتے ہیں
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0