خلق القرآن کن کا عقیدہ ہے ؟
خلق القرآن کن کا عقیدہ ہے ؟
Explanation
خلق القرآن کا عقیدہ معتزلہ کا ہے
معتزلہ کا یہ عقیدہ تھا کہ قرآن کریم مخلوق ہے، جبکہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ قرآن غیر مخلوق ہے اور اللہ کی صفات میں سے ایک صفت ہے۔