Leadership | MCQs
Q45: Who was the head of Awami League in 1970?
سن 1970 میں عوامی لیگ کا سربراہ کون تھا؟
Q46: At present who holds the position of the leader of the house in Sindh Assembly:
اس وقت سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا عہدہ کس کے پاس ہے
Q48: Who among the following became the 9th Senate Chairman in history of Pakistan?
پاکستان کی تاریخ میں درج ذیل میں سے کون 9ویں سینیٹ کا چیئرمین بنا؟
Q49: Syed Yousaf Raza Gillani has become the leader of opposition in Senate with the support of _________ members?
سید یوسف رضا گیلانی کتنے اراکین کی حمایت سے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے؟
Q50: Yousuf Raza Gilani resigned as the Leader of the Opposition in the Senate on:
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے کب استعفیٰ دیا