A. ان میں سے کوئی نہیں
B. نمایاں
C. بڑٓا
D. طاقت ور
Explanation
اکبر کے معنی ہیں بڑا یا عظیم
Show/Hide Explanation
A. صیح صیح حال بیان کرنا
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. ما حاصؒ بولنا
D. بچپن کا حال سنانا
Explanation
کَچّا چِٹّھا کھولنا کے اردو معانی
راز فاش کرنا ؛ اصل حقیقت بیان کر دینا
Show/Hide Explanation
A. جس کا یار کوتوال اسے کیا کا در
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. جس کا یار کوتوال است کس بات کا ڈر
D. جس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر
Explanation
جس کے تعلقات افسروں سے ہوں، وہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتا · کوتوال جس کا دوست ہو اسے کسی بات کا ڈر نہیں رہتا · پولیس اہلکاروں پر طنز ہے
Show/Hide Explanation
A. اہم چیز کے ضائع ہونے کا بہانہ
B. گیا کزرا ہونا
C. ختم ہو جانا
D. کوئی نہیں
Explanation
"آں دفتر را گاو خورد" ایک فارسی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے "وہ دفتر (یا کتاب) گائے نے کھا لیا۔"
اس محاورے کا مطلب یہ ہے کہ کسی اہم یا قیمتی چیز کا ضائع ہوجانا یا کھو جانا، اور پھر اس کے بارے میں ایک مضحکہ خیز یا غیر معقول بہانہ بنایا جانا۔
یہ محاورہ عام طور پر اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی شخص اپنی کوتاہی یا غلطی کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے ایک غیر معمولی اور ناقابل یقین عذر پیش کرتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. کوئی نہیں
B. عبرانی
C. فارسی
D. عربی
Explanation
آمين ) ایک قدیم سامی الاصل لفظ جو عبرانی سے عربی زبان میں آیا ہے۔ آمین کے معنی علمائے تفسیر نے یوں بیان کیے ہیں: اے خدا ہماری دعا قبول فرما
Show/Hide Explanation
A. شارع
B. شاراھے
C. شارے
D. شارح
Explanation
Show/Hide Explanation
A. مرجانا
B. رولینا
C. ہنسنا
D. آباد ہونا
Explanation
چل بسنا اردو کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں مرجانا یا فوت ہونا
Show/Hide Explanation
A. بحث کرنا
B. لڑائی کرنا
C. مجبورکرنا
D. اشتہار دینا
Explanation
مضمون عربی زبان کا لفظ ہے۔
Show/Hide Explanation
A. اٹھ
B. چمک
C. بجھ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
آج کل اس کی قسمت کا ستارہ چمک رہا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. مت ڈرو
B. پانی لاو
C. کھانا کھاو
D. سوجاو
Explanation
مت ڈرو فعل نہی ہے کیوں یہ جملہ ڈرنے سے ممانعت کررہا ہے۔
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge