A. ثابت قدمی
B. کامیابی
C. مضبوطی
D. پائیداری
Explanation
Show/Hide Explanation
A. گھونسلہ
B. گھیراؤ
C. گھروندہ
D. کلیاتِ
Explanation
Show/Hide Explanation
A. برائی
B. فصیل
C. پرانا
D. اخوت
Show/Hide Explanation
A. پکا
B. دیوانگی
C. محبت
D. ملاقات
Explanation
Show/Hide Explanation
A. سرسوں
B. دہی
C. برف
D. ساگ
Explanation
بہت جلدی میں کام کرنا اور یہ چاہنا کہ وہ بہتر سے بہتر ہو ہتھیلی پر سرسوں جمانا اِس کے لئے محاورہ کے طور پر لیا جاتا ہے جیسے آپ تو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتے ہیں کہیں یوں بھی کام ہوتا ہے اس کام کے لئے تھوڑا وقت چاہیے توجہ اور محنت چاہئی ے
Show/Hide Explanation
A. سات
B. پانچ
C. آٹھ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
دنیا کی زبانیں کئی لسانی خاندانوں میں تقسیم کی جاتی ہیں، جن میں سے آٹھ بڑے خاندان مشہور ہیں۔
ان میں ہند-یورپی ، سینی-تبت، افرو-ایشیائی ، ڈریویڈی، آلٹائک ، آسٹرونیزین، بنتو اور یورالک شامل ہیں۔
Show/Hide Explanation
A. فارسی
B. پنجابی
C. اردو
D. دونوں
Explanation
زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔
Show/Hide Explanation
A. محفوظ
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. موضوع
D. المسند
Explanation
شاذ کے مقابلے میں آتا ہے : محفوظ
شاذ وہ روایت ہوتی ہے جو عام اصولوں کے خلاف ہو، جبکہ محفوظ وہ روایت ہوتی ہے جو ثابت اور متفقہ طور پر قبول کی گئی ہو۔
Show/Hide Explanation
A. اسم مقداری
B. اسم نسبتی
C. اسم حالیہ
D. اسم مفعول
Explanation
اسم حالیہ وہ اسم نکرہ ہے جو فاعل یا مفعول کی حالت کو ظاہر کرے۔
مثلاً :وہ لڑکا ہستے ہوئے چل رہا تھا
آپ کھیلتے کھیلتے گر گئے،
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. چٹیل
B. پستی
C. ہموار
D. سیدھا
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge