-
A. فعل مستقبل
-
B. فعل مضارع
-
C. فعل حال
-
D. فعل امر
Explanation
فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں
جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد اسکول جائے،
ND-21-5-2023
-
A. دونوں
-
B. ان میں کوئی نہیں
-
C. ظرف زماں
-
D. ظرف مکاں
Explanation
دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے اسم ظرف زمان ہیں۔
-
A. براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
-
B. براہ مہربانی کل ضرور آئیں
-
C. برائے مہربانی کل ضرور آئیں
-
D. برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
Explanation
براہِ مہربانی لکھا کریں نہ کہ براے مہربانی۔
-
A. حروف عطف
-
B. حروف انسافیت
-
C. حروف بیان
-
D. حروف علت
Explanation
حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے
مشلا
محنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔
اضافی معلومات
حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
-
A. سدت عددی
-
B. صفت مقداری
-
C. صفت ذاتی
-
D. صفت نسبتی
Explanation
صفت مقداری وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی مقدار ک ظاہر کیا جائے۔
انور نے ایک کلو آم خریدے
، نیلم کی طبعیت کچھ خراب ہے،
تھوڑا انتظر کرو،
ایک لٹر دودھ لائو۔
اِن جملوں میں کلو، کچھ، تھوڑا، لٹر صفت مقداری ہیں
ND-21-5-2023
-
A. حروف لکھنا
-
B. الزام آنا
-
C. حروف سیکھنا
-
D. فکر آنا
Explanation
حرف آنا کا مطلب ہے الزام آنا، بدنامی آنا، تہمت آنا
-
A. جس میں صرف مفہول ہو
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. جس میں صرف فاعل ہو
-
D. جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
Explanation
ایسا فعل جو مکمل ہونے کے لیے فاعل کے علاوہ مفعول کی بھی ضرورت محسوس کرے اسے فعل متعدی کہتے ہیں
-
A. جملعہ اسمیہ
-
B. جملعہ استقبالیہ
-
C. جملعہ فعلیہ
-
D. کوئی نہیں
Explanation
اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان جملعہ فعلیہ ہے
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. دونوں سمت
-
C. اطراف
-
D. طرفین
Explanation
طرف کا مطلب ہے "سمت" یا "جانب"۔
اس کی تثنیہ (دو کی جمع) طرفین ہے، یعنی دونوں جانب۔
-
A. فعل
-
B. اسم
-
C. صفت
-
D. ضمیر
Explanation
"ذہین" اس جملے میں نادیہ کی خصوصیت کو بیان کر رہا ہے،
اس لیے یہ ایک صفت ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیات یا خاصیت کو بیان کرتا ہے
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge