نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟

Explanation
"ذہین" اس جملے میں نادیہ کی خصوصیت کو بیان کر رہا ہے،
اس لیے یہ ایک صفت ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیات یا خاصیت کو بیان کرتا ہے