A. غیر معمولی
B. آرام
C. None of these
D. تربیت یافتہ
Explanation
اس معاشرے کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ اکثر و بیشتر تعلیم یافتہ طبقے اور اس کی تعلیم کو تربیت میں کمی ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. بہترزیادہ نکتہ چینی نہ کرو
B. نکتہ چینی نہ کرو
C. None
D. زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
Explanation
Show/Hide Explanation
A. علاج کرنا
B. انتظار کرنا
C. عزت دینا
D. رسوا کرنا
Explanation
مٹی پلید کرنا کے معنی ہیں دکھ میں ہونا، برباد ہونا، بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا
Show/Hide Explanation
A. گھوڑا بیچ کر سونا
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
D. ناک رگڑنا
Explanation
ان تینوں جملوں میں سے "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے" ایک ضرب المثل ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ بعض اوقات مجرم یا غلط کام کرنے والا شخص خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے اور دوسروں پر الزام لگاتا ہے، یعنی وہ اپنی غلطی کی بجائے دوسروں کی غلطیوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے
Show/Hide Explanation
A. ہزار بیمار
B. صد بیمار
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. سو بیمار
Explanation
"ایک انار سو بیمار" ایک مشہور ضرب المثل ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک چیز کی قدر یا اہمیت بہت زیادہ ہے، جبکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کئی لوگ خواہش مند یا محتاج ہیں
Show/Hide Explanation
A. روزمره
B. تینوں میں سے کوئی نہیں
C. محاوره
D. ضرب المثل
Explanation
چور کی داڑھی میں تنکا گرامر کی رو سے ضرب المثل ہے
Show/Hide Explanation
A. خالہ
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. ممانی
D. ممانی
Explanation
ماموں والدہ کا بھائی ہوتا ہے، جبکہ اس کی بیوی " ممانی " کہلاتی ہے۔
ممانی کو ماموں کا مؤنث رشتہ دار کہا جاتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. معرفات
B. معروفات
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. معارف
Explanation
معروف کی جمع معروفات ہے، جو نیکی یا اچھے کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
قرآن و حدیث میں بھی " معروفات " کا ذکر نیکیوں کے سیاق میں آتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. شغلات
B. شغلیں
C. اشغال
D. شغلے
Explanation
شغل کی جگہ ہےاشغال
Show/Hide Explanation
A. پشتو
B. بلوچی
C. پنجابی
D. سندھی
Explanation
شاہ عبدالطیف بٹھائی سندھی زبان کے شاعر تھے
Place of burial: Bhit Shah
Bhit Shah is a small town located in Matiari District, Sindh
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge