حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس رکن اسلام کے بارے میں کہا ہے جس نے اسے قائم رکھا اس نے دین کو قائم رکھا جس نے اسے گرا دیا اس نے دین کو گرا دیا؟
A. Zakat
B. Hajj
C. None of these
D. Salah (Prayer)
Explanation
Salah (Prayer) is the second pillar of Islam.
It is considered the foundation of faith.
Prophet Muhammad (PBUH) emphasized its importance, stating that abandoning it weakens the religion.
نماز عصر کے بعد آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمام ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کو شرفِ ملاقات سے سرفراز فرماتے اور سب کے حجروں میں تھوڑی تھوڑی دیر ٹھہر کر کچھ گفتگو فرماتے پھر جس کی باری ہوتی وہیں رات بسر فرماتے، تمام ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ وہیں جمع ہو جاتیں ،عشاء تک آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان سے بات چیت فرماتے رہتے پھر نماز عشاء کے لئے مسجد میں تشریف لے جاتے اور مسجد سے واپس آ کر آرام فرماتے اور عشاء کے بعد بات چیت کونا پسند فرماتے