Muslim Practices | MCQs
Q1: Which surah contains information about Wazu, Tayyamum ,etc?
کونسی سورت میں وضو، تیمم وغیرہ کی معلومات ہیں؟
Q2: What is the meaning of Etikaf?
اعتکاف کا کیا مطلب ہے؟
Q6: The holy Prophet (PBUH) said that cleanliness is the part of:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صفائی ۔ ۔ ۔ ۔ کا حصہ ہے