Voluntary Fasting in a Month
حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق مہینے میں کتنے دن نفلی روزے کافی ہیں؟
Answer: تین دن
Explanation
حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر ماہ تین دن کے روزے عمر بھر کے روزوں کے برابر ہیں
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جب کوئی مسلمان، "لبیک" کہتا ہے تو اس کے ساتھ لبیک کہنے والی مخلوق کون کون سی ہوتی ہے؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کی پیدائش بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طائف والوں کو حق کی طرف کتنے دن تک بلاتے رہے؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
- قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پشت سے چادر ہٹائی تو حضرت سلمان فارسی نے _____ دیکھ لی؟
- حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےاحادیث کس نے نقل کی ہیں؟
- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کس کے گھر میں ہوئی؟