Prophetic Family Relationships
قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟
Answer: ابو لہب
Explanation
ابو لہب جو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا بھی تھے اور بدترین دشمن بھی تھے۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
Jail Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت سے خارج قرار دیا جو
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پشت سے چادر ہٹائی تو حضرت سلمان فارسی نے _____ دیکھ لی؟
- نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں..
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی غائبانہ کس کا جنازہ ادا کیا؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کی پیدائش بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےاحادیث کس نے نقل کی ہیں؟