مسجد اللہ کا گھر ہے کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟
مسجد اللہ کا گھر ہے کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟
Explanation
آیت: وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا
ترجمہ: "اور مساجد اللہ کے لیے ہیں، پس اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو۔" (سورۃ الجن، آیت 18)