Ghazwa Banu Quraizah | MCQs
-
A. چار ہجری میں
-
B. چھ ہجری میں
-
C. پانچ ہجری میں
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
غزوہ بنو قریظہ 5 ہجری میں غزوہ خندق کے بعد پیش آیا۔
یہ جنگ مدینہ کے یہودی قبیلے بنو قریظہ کی عہد شکنی کے سبب ہوئی۔
-
A. حضرت خالد بن ولید رضہ
-
B. حضرت سعد بن معاذ رضہ
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. حضرت عمر رضہ
Explanation
غزوہ احزاب کے بعد بنو قریظہ کے یہودیوں نے حضرت سعد بن معاذؓ کو اپنا حاکم تسلیم کیا۔
انہوں نے تورات کے قانون کے مطابق فیصلہ دیا، جس کے تحت غداری کے مرتکب مردوں کو سزا دی گئی اور عورتوں اور بچوں کو قیدی بنایا گیا۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0