غزوہ بنو قریظہ کب پیش آیا؟

غزوہ بنو قریظہ کب پیش آیا؟

Explanation

غزوہ بنو قریظہ 5 ہجری میں غزوہ خندق کے بعد پیش آیا۔

یہ جنگ مدینہ کے یہودی قبیلے بنو قریظہ کی عہد شکنی کے سبب ہوئی۔