بنو قریظہ میں محصور یہودیوں نے کس صحابی کو اپنا حاکم بنایا؟

بنو قریظہ میں محصور یہودیوں نے کس صحابی کو اپنا حاکم بنایا؟

Explanation

غزوہ احزاب کے بعد بنو قریظہ کے یہودیوں نے حضرت سعد بن معاذؓ کو اپنا حاکم تسلیم کیا۔

انہوں نے تورات کے قانون کے مطابق فیصلہ دیا، جس کے تحت غداری کے مرتکب مردوں کو سزا دی گئی اور عورتوں اور بچوں کو قیدی بنایا گیا۔