Capital of World Countries

    Q51: Which is the capital of Somalia?

    صومالیہ کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q52: Which is the capital of Japan?

    جاپان کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q53: What is the Capital of Turkmenistan?

    ترکمانستان کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q54: Prague is the capital of ____?

    پراگ کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q55: What is the Capital of Kenya?

    کینیا کا دارالحکومت کیا ہے؟

    Q56: What is the capital of Spain ___?

    سپین کا دارالحکومت کیا ہے___؟

    Q57: Which was the capital of Japan before Tokyo?

    ٹوکیو سے پہلے جاپان کا دارالحکومت کون سا تھا؟

    Q58: Which is the capital of Sri Lanka?

    سری لنکا کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q59: Male is the capital of which country?

    میل کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q60: Which is the capital of Zimbabwe?

    زمبابوے کا دارالحکومت کون سا ہے؟