Capital of World Countries

    Q31: Manama is the capital of which Asian country?

    منامہ کس ایشیائی ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q32: What is the capital of Georgia?

    یونان کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q33: Which of the following is the capital of New Zealand?

    نیوزی لینڈ کا دارالحکومت مندرجہ ذیل میں سے کون سا ہے؟

    Q34: Which is the capital of the country Angola?

    انگولا ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q35: What is the capital of Norway?

    ناروے کا دارالحکومت ہے؟

    Q36: Ashgabat is the capital of _____?

    اشک آباد _____ کا دارالحکومت ہے؟

    Q37: The capital of Yemen is _____?

    یمن کا دارالحکومت _____ ہے؟

    Q38: Which is the capital of Iceland?

    آئس لینڈ کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q39: The capital of Switzerland is?

    سوئٹزرلینڈ کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q40: Which is the capital of the country Poland?

    پولینڈ ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟