Capital of World Countries
Q61: What is the capital of Finland?
فن لینڈ کا دارالحکومت ہے؟
Q62: What is the capital of Morocco?
مراکش کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q63: What is the Capital of Peru?
پیرو کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q64: Dhaka is the capital of which country is ?
ڈھاکہ کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q65: What is the Capital of Sudan?
سوڈان کا دارالحکومت کیا ہے
Q66: The capital of Indonesia is ____?
انڈونیشیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q67: What is the Capital of Myanmar (Burma)?
میانمار (برما) کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q68: Samarkand is the capital of which country?
سمرقند کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q69: What is the Capital of Bosnia & Herzegovina?
بوسنیا اور ہرزیگووینا کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q70: The world's largest international organization and successor to the league of Nations is?
دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی تنظیم اور لیگ آف نیشنز کا جانشین ہے؟