Capital of World Countries
Q71: What is the Capital of Belarus?
بیلاروس کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q72: What is the official/national language of Iran?
ایران کی سرکاری زبان کونسی ہے؟
Q73: Dushanbe is the capital of___
دوشنبہ کس کا دارالحکومت ہے
Q74: Amman is the capital city of which country?
عمان کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q75: Tashkent is the capital of ______?
تاشکینٹ ______ کا دارالحکومت ہے؟
Q76: Which is the capital of Brunei?
برونائی کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q77: What is the Capital of Cyprus?
قبرص کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q78: The capital of Thailand is:
تھائی لینڈ کا دارالحکومت ہے
Q79: What was the first capital of the Abbasid Caliphate?
عباسی خلافت کا پہلا دارالحکومت کیا تھا؟
Q80: Baku is the capital of the country:
باکو ملک کا دارالحکومت ہے: