بہت جلدی میں کام کرنا اور یہ چاہنا کہ وہ بہتر سے بہتر ہو ہتھیلی پر سرسوں جمانا اِس کے لئے محاورہ کے طور پر لیا جاتا ہے جیسے آپ تو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتے ہیں کہیں یوں بھی کام ہوتا ہے اس کام کے لئے تھوڑا وقت چاہیے توجہ اور محنت چاہئیے
بیاض (انگریزی: Notebook)، جسے کئی بار زیادہ معروف طور نوٹ بک، رائٹنگ پیڈ یا ڈرائنگ پیڈ ، ڈائری بھی کہا جاتا ہے، ایک کتاب یا ان صفحات کا مجموعہ ہے جو اکثر چھپی ہوئی لکیروں کے ساتھ ملتی ہیں
محمد علی جناح نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔
محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔