بازیچہ اطفال سے مراد ہے بچوں کا کھیل
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں، "فعل متعدی" کہلاتا ہے۔
کرشن چندر
یونانی
اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعرا نے منقبت لکھیں ہی
نامُوس پَر حَرف آنا محاورہ. عزت پر حرف آنا ، رُسوائی ہونا ، بے آبرو ہونا
کنایہ، علم بیان میں یہ وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے معنی مبہم اور پوشیدہ ہو
بھٹک جانے کا مطلب ھے راستہ بھول جانا