وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
مان نہ مان، میں تیرا مہمان : اگر کوئی شخص کسی معاملہ میں خواہ مخواہ مداخلت کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں۔
داستان
برتنے کے لائق
غزل کے آخری شعر کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرہ میں اکثر شاعر اپنا تخلص استمال کرتےہیں اور دوسرے مصرہ میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استمال کیا جاتا ہے
ڈپٹی نذیر احمد
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں فعل متعری کہلاتا ہے
***
اسم صفت کے چھ درجے ہیں
جوش خروش کا مترادف جزبہ ہوگا