قائداعظم پاکستان کے --------ہیں
قائداعظم پاکستان کے --------ہیں
Explanation
محمد علی جناح نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔
محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔