Prophetic Journeys and Expeditions
چھبیس ذیقعدہ سن دس ہجری کو جب حضور صہ نے غسل فرما کر چادر اور تہبند باندھی اور نماز ظہر کے بعد مدینہ منورہ سے باہر نکلے تو کہاں رات گزاری؟
Answer: ذوالحلیفہ
Explanation
چھبیس ذوالقعدہ 10 ہجری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا، احرام باندھا اور نمازِ ظہر کے بعد مدینہ منورہ سے روانہ ہو کر ذوالحلیفہ (جو کہ مدینہ سے باہر مقام میقات ہے) میں رات گزاری۔
ذوالحلیفہ کو آج کل ابیار علی بھی کہا جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- حضور صہ ہجرت مدینہ کے لیے گھر سے کس ماہ کو نکلے؟
- حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟
- مدینہ منورہ کے پہلے معلم کون تھے؟
- فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟
- مدینہ منورہ میں یہودیوں کے کتنے قبائل آباد تھے؟
- بدر کا مقام مدینہ منورہ تقریباً کتنے کلومیٹر دور ہے؟
- ابو سفیان نے جنگ بدر کا بدلہ لینے کے لیے کتنے سواروں کے ساتھ مدینہ منورہ کے قریب ایک چراگاہ پر حملہ کیا؟
- نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
- حضور صہ کی ہجرت مدینہ کے سفر کے دوران کس سے ملاقات ہوئی؟