Islamic Historical Events Timeline
حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟
Answer: ذوالحلیفہ
Explanation
حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات ذوالحلیفہ کے مقام پر گزاری۔
مسجد ذوالحلیفہ یا مسجد شجرہ مدینہ سے آنے والے حاجیوں اور زائرین کی میقات ہے۔ یہاں پر مسجد ذوالحلیفہ بھی موجود ہے جسے مسجد شجرہ بھی کہا جاتا ہے۔
AGM 08-01-2023
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
Food Department Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
- ہجرت مدینہ کے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ـــــــــــــــــــــ کو تاکید کی کہ تم میرے بستر پر سو جائو اور صبح کے وقت مدینے آجاو۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟
- فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟
- درج ذیل میں سے کس شخص کو نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی امت کا کا مفلس ترین شخص قرار دیا ہے؟
- سیدنا میمونہ اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا نکاح ـــــــــــــــــ میں ہوا۔