Migration to Medina Events
ہجرت مدینہ کے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ـــــــــــــــــــــ کو تاکید کی کہ تم میرے بستر پر سو جائو اور صبح کے وقت مدینے آجاو۔
Answer: حضرت علی
Explanation
آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سیّدنا صدیقِ اکبررضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کے ساتھ ہجرت فرمائی۔
کفّار کا سخت پہرا تھا، آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم حضرت علیرضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کو اپنے بستر پر لِٹاکر سورہ ٔ یٰسین کی آیات تلاوت کرتےہوئے اُن کفارکے سروں پر مٹی ڈال کر کاشانۂ اقدس سے نکل گئے
AGM 25-12-2022
This question appeared in
Past Papers (1 times)
ETEA Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (6 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (6 times)
Related MCQs
- حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــ سب سے زیادہ میرے محسن ہیں اور اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو خلیل بناتاتو اس کو بناتا۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق ــــــــــــــــــــــــــــــــ ہوں گے۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو تقریباً کتنے صحابہ کرام آپ صہ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟