Constitutional Reforms and Amendments

نواز شریف نے دوسرے دور میں آئین میں تیرویں ترمیم کے تحت صدر کے اختیارات کوـــــــــــ؟

Answer: ختم کیا
Explanation

آئین پاکستان میں تیرہویں ترمیم 1997ء میں اس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے منظور کی۔

اس ترمیم کی رو سے صدر پاکستان کے اختیارات برائے تحلیل قومی اسمبلی ختم کر دیے گئے اور وزیر اعظم کو معطل کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد بارے صدر پاکستان کے اختیارات کا بھی خاتمہ ہو گیا

Install this app on your device for quick access right from your home screen.