حدیث شریف ہے کے آیۃ المنافق ______؟

حدیث شریف ہے کے آیۃ المنافق ______؟

Explanation

حدیث شریف میں ہے: "آیۃ المنافق ثلاث" یعنی منافق کی تین نشانیاں ہیں۔

وہ نشانیاں ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور امانت دی جائے تو خیانت کرے۔