کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے
کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے
Explanation
اٹھارویں ترمیم نے صدر کے پاس موجود تمام ایکزیکٹو اختیارات پارلیمان کو دے دیے،چونکہ وزیر اعظم قائدِ ایوان (Leader of the House) ہوتا ہے لہذا زیادہ اختیارات وزیر اعظم کے پاس بھی آئے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے شمالی مغربی سرحد صوبے کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھا گیا گیا
**
ND31-12-2022