پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
Explanation
The Constitution of 1956 was the fundamental law of Pakistan from March 1956 until 1958 Pakistani
پاکستان کو 9 سال بعد پہلا آئین ملا
پاکستان نے 14 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی اور 23 مارچ 1956 کو پہلا آئین حاصل کیا۔
1956 Constitution was consist of 234 articles 13 parts and 6 schedules.
سکندر مرزا نے پاکستان کا پہلا آئین اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا تھا۔
ND7-1-2023