وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
Answer: کنیت
Explanation
کنیت وہ نام ہوتا ہے جو کسی شخص کو ماں، باپ یا کسی نسبت سے دیا جاتا ہے جیسے "ابو قاسم"۔
یہ نام احتراماً یا پہچان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، عربی روایات میں عام ہے۔
This question appeared in
Past Papers (10 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔
- ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
- وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے، رویا جائے اس کو کیا کہتے ہیں؟
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- کے لیے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغا بازی کا نشان ہے۔ _______
- کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے
- بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔
- ام حبیبہ کس کی بیٹی تھی؟