دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
Answer: حروف عطف
Explanation
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو حروف عطف کہا جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (9 times)
Junior Clerk Past Papers (1 times)
Pakistan Railways Past Papers, Syllabus (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Junior Clerk Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Past Papers (3 times)
PPSC PHP ASI Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
- ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟
- ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
- دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
- رسول اللہ صہ چند الفاظ میں وسیع معانی بیان کرتے۔ ان وسیع المعانی اور پر مغز الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
- دو معنوں والے الفاظ کیا کھلاتے ھیں؟