ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟

Answer: حروف استدارک
Explanation

مثال : مجید تو دوست تھا مگر بے وفا نکلا۔۔۔۔چور کو پکڑنے کی کافی کوشش کی گئی اللا کامیابی نہ ہوئی۔۔۔مگر اللا حروف استدراک ہیں

This question appeared in Subjects (2 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.