کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
Answer: حروفِ تاکید
Explanation
مثال: آپ کی یہ خبر بالکل غلط ہے،،،زنہار کسی سے ادھار نہ مانگنا ۔۔۔بالکل اور زنہار حروف تاکید ہیں
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
- جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
- ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
- ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
- اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟
- وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
- پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
- ارے! یہ کیا کہ رئے ہو اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟