وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
Answer: حروفِ شمسی
Explanation
وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو حروفِ شمسی کہتے ہیں۔
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- لفظ (لکنا) میں کونسا وصلا نہیں پڑھا جاتا ہے؟
- حروف مدہ کے بعد نہ سکون ہو نہ ہمزہ ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟
- دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
- خوشی کے موقع ہے جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو کیا کہا جاتا ہے؟
- دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟
- ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟