ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
Answer: فجائیہ
Explanation
فجائیہ
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
- ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟
- ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
- کسی لفظ کے ہجر میں لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟
- یہ "()" کونسی علامت ہے؟
- سکتہ کی علامت کونسی ہے؟
- درج ذیل میں سے جملا معترضہ کی علامت کونسی ہے؟
- پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
- گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟