ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟
Answer: سکتہ
Explanation
ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے سکتہ علامت استعمال کی جاتی ہے
This question appeared in
Past Papers (2 times)
MOD Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟
- ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
- قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
- درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں
- دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- دیئے گئے جملوں میں محاورہ ـسبز باغ دکھانا کا درست استعمال بتائیں
- پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
- درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟
- مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟