درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟
Answer: میں نے احد کا پہاڑ دیکھا
Explanation
احد پہلے ہی ایک پہاڑ کا نام ہے، اس لیے "جبل احد کا پہاڑ" کہنا الفاظ کی تکرار ہے۔
درست اور جامع جملہ ہے: "میں نے احد کا پہاڑ دیکھا"۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟
- اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا انتخاب کریں؟
- درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں
- ترکیز اور تانیث کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملا منتخب کریں؟
- دیئے ہوئے جملوں میں درست جملہ منتخب کریں؟
- وقف اور سکتہ کے قاعدے کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملا منتخب کریں؟
- قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟
- درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
- درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں
- درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گی۔