رجم ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی پتھر پھینکنے کے آتے ہیں
اور اس اصطلاح سے مراد ایک ایسی سزا کی لی جاتی ہے
جس میں جرم کے مرتکب اشخاص کا دھڑ زمین میں گاڑ کر ان پر پتھر برسائے جائیں یہاں تک کے موت واقع ہو جائے
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔
شادی شدہ مرد اور عورت زناکریں تو دونوں کو سنگسار کردو یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے۔ زانی ایمان کی حالت میں زنا نہیں کرتا ( یعنی جب وہ زنا کرتا ہے تو ایمان سے خالی ہوجاتا ہے)۔''