ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے، رویا جائے اس کو کیا کہتے ہیں؟
ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے، رویا جائے اس کو کیا کہتے ہیں؟
Explanation
مناجات ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا، التجا یا گریہ و زاری کی جائے۔
یہ عام طور پر عاجزی اور بندگی کے جذبات پر مبنی ہوتی ہے، جیسے مولانا رومی اور علامہ اقبال کی بعض نظمیں۔