ان میں سے ناراضی سا لفظ ٹھیک ہے
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں ۔ ... کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھی ۔
انکار کی شاعرہ کا نام پروین شاکر ہے۔
لغت میں "حضرت" کا لفظ "ح" سے شروع ہوتا ہے، جو دیگر الفاظ کے ابتدائی حروف سے پہلے آتا ہے۔
کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار مولانا محمد علی جوہر نکالتے تھے۔
آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔
اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے مراد ہنر مند ہے۔
اردو زبان ادب کے مشہور نقاد۔ پیدائش 15ستمبر سنہ 1908ء کو عظیم آباد میں ایک ممتاز خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد ڈاکٹر عظیم الدین احمد جہاں پٹنہ یونیورسٹی میں عربی کے پروفیسر تھے وہیں اردو اور فارسی کے شاعر بھی تھے۔ ان کا تخلص عظیم تھا
اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔
مثالیں
مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ
اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے
اضافی معلومات
مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا تنقید نگار سمجھا جاتا ہے۔
ان کی مشہور تصنیف "مقدمہ شعر و شاعری" اردو تنقید کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔
Syed Sajjad Zaheer was an Urdu writer, Marxist ideologue and radical revolutionary who worked in both India and Pakistan.
Born: November 5, 1899, Lucknow, India
Died: September 11, 1973, Almaty, Kazakhstan