عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے
عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے
Explanation
اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔
مثالیں
مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ
اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے
اضافی معلومات
اسم آلہ وہ اسم ہے جو کسی آلہ یا ہتھیار کے لیے بولا جائے۔
اسم صوت وہ اسم ہے جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے۔
اسم ظرف زماں وہ اسم ہوتا ہے جو کسی وقت (زمانے) کو ظاہر کرے