اس محاورے کا "اے وولف ان شیپس کلاتھنگ" کا درست یہ ہے۔
بغل میں بھری منہ میں رام رام
دشت سوس جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے۔
کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں لقب کہلائیں گے۔
نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی ضرب المثل درست ہے۔
1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران مشیر کاظمی کا قومی نغمہ اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو بے حد مقبول ہوا۔
اس نغمے کی موسیقی میاں شہر یار نے ترتیب دی تھی اور اسے نسیم بیگم نے گایا تھا۔
حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900ء کو پنجاب کے مشہور شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔
حفیظ جالندھری نے 21 دسمبر 1982ء کو لاہور میں وفات پائی۔
کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے معنی صحیح صحیح حال بیان کرنا ہیں۔
تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف خواجہ معین الدین تھا
باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا
یہ شعرعلامہ اقبال کا ہے
فٹ پاتھ کی گھاس بانو قدسیہ کی ڈراموں کا مجموعہ ہے۔