آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے مراد نیند مٹانے کی کوشش کرنا ہے۔
اے برڈ آءِ ویو محاورے کا مطلب سرسری جائزہ لینا ہے۔
درد منت کش دوانہ
میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔
یہ شعر مرزا غالب شاعر کا ہے۔
ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر برکت علی چودھری تھا۔
مختصر افسانہ کا موجد پریم چند کو مانا جاتا ہے۔
لفظ مفر کا متضاد حضر ہے۔
پاک کا متضاد ناپاک ہے۔
مصنفین کے نام لکھیں
خاک اور خون
مصنف : نسیم حجازی
.
کشف المحجوب
مصنف : حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویری
آب حیات
آب حیات مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے
علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان ارمغانِ حجاز تھا۔
پانی بھرنا قواعد کی رو سے مراد محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی ہے۔