پاکستان میں ایٹمی توانائی کی تحقیقاتی کونسل 1966 وجود میں آئی۔
علی گڑھ کا پرانا نام کول ہے۔
قومی زبان کی ترقی مقتدرو قومی زبان ادارے کے ذمہ داری ہے۔
بشاشت کی ترکیب کا مفہوم خوشی ہے۔
بقدرِ اشک بلبل سے مراد کسی چیز کی خفیف مقدار ہے۔
رسالہ "اردوئے معلٰی" کے بانی مولانا حسرت موہانی ہیں۔
یہ شعر علامہ اقبال کا ہے۔
دور کے ڈھول سہانے
اس محاورے کا مطلب ہے کہ دور سے چیزیں یا حالات زیادہ پرکشش یا بہتر لگتے ہیں، لیکن قریب جا کر حقیقت مختلف ہو سکتی ہے۔
قابل دید سے مراد دیکھنے کے قابل ہے۔
ن م راشد کا اصل نام نذر محمد راشد تھا۔