Urdu Interjections | MCQs
-
A. حروف تاکید
-
B. حروف تاسیف
-
C. حروف انبساط
-
D. حروف ندا
Explanation
حبا، سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت خوب، بہت اچھا، واہ واہ، اللہ اللہ، ماشاءاللہ، جزاک اللہ، آہا، وغیرہ حروف تحسین ہیں۔
اِن حروف کو حروف انبساط بھی کہتے ہیں۔
-
A. حروف استعجاب
-
B. حروف استفہام
-
C. حروف ندا
-
D. حروف تاسف
Explanation
افسوس" اور "ہائے ہائے" ایسے الفاظ ہیں جو تاسف (غصہ یا افسوس) کے اظہار کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔
یہ دکھ، غم یا پچھتاوے کے وقت بولا جاتا ہے، جسے "حروف تاسف" کہا جاتا ہے۔
-
A. مدد
-
B. افسوس
-
C. نہ
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حروف تاسف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو افسوس یا دکھ کے اظہار کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
افسوس ایک حروف تاسف ہے جو کسی نقصان یا مایوسی پر دکھ کا اظہار کرنے کے لیے آتا ہے۔
-
A. آج موسم بہت خوش گوار ہے۔
-
B. کیا آپ نے یہ کتاب پڑھیں ہے؟
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
Explanation
کاش! ایک حرفِ تاسف ہے، جو افسوس یا پشیمانی کا اظہار کرتا ہے۔
یہ جملہ کسی پچھتاوے کو ظاہر کر رہا ہے، اس لیے حرفِ تاسف کا استعمال ہے۔
-
A. حروف تاسف
-
B. حروف عطف
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. حروف ندا
Explanation
آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ حروف تاسف کہلاتا ہے۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge