درج ذیل جملے میں حروف تاسف کی نشان دہی کریں؟
درج ذیل جملے میں حروف تاسف کی نشان دہی کریں؟
Explanation
حروف تاسف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو افسوس یا دکھ کے اظہار کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
افسوس ایک حروف تاسف ہے جو کسی نقصان یا مایوسی پر دکھ کا اظہار کرنے کے لیے آتا ہے۔